انسان
زندگی سکھ کی تلاش میں گزر دیتا ہے . مگر سکھ کیسے ، کب اور کہاں ملتا ہے ؟ سکھ کا
احساس دِل کو بہت آرام دیتا ہے . زُبان سے نکلا یہ لفظ دِل
کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے… چاہیے وہ گھڑی دو گھڑی کے لیے کیوں نا
ہو . اِس زندگی میں مجھے بھی سکھ کی تلاش ہے . بچپن میں کہیں کھو گیا تھا یہ احساس .
. پڑھائی میں ، ذمےداریوں کو نبھانے میں . . روزی کمانے میں .
. خاندان کو پالنے میں . . جوانی کی ساری محنت اسی لیے ہے کہ بڑھاپا سکھ
میں گزر سکے . . مگر سکھ تب بھی ملے گا کہ نہیں اِس کا مجھے معلوم نہیں .
Dated: 27-Jun-2023
No comments:
Post a Comment